tag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.comments2023-08-19T20:16:58.968+05:00عرفانیاتاحمد عرفان شفقتhttp://www.blogger.com/profile/08344288462877613544noreply@blogger.comBlogger489125tag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-23184480595114128202022-04-10T12:41:37.365+05:002022-04-10T12:41:37.365+05:00I suggest that We can change language from English...I suggest that We can change language from English to Urdu by Ctrl+ Shift Key, PAK Urdu installer is lightweight and small size software .Pak Urdu Installer is a free Urdu software latest version 2021.From Technologies: Pak Urdu Installer provides Urdu language support and install necessary Urdu Fonts .People can use this website. yeshttps://www.blogger.com/profile/03022817229518118109noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-14122198773077539702018-10-05T04:45:26.344+05:002018-10-05T04:45:26.344+05:00
رمضان کی خوشیاں جائز ہیں
عید الفطر خوشی کا دن
ع...
رمضان کی خوشیاں جائز ہیں
عید الفطر خوشی کا دن
عید عضی خوشی کا دن
یہ سب کس کے کہنے پہ مناتے ہو ؟
ذرا سا سوچو

جس نے اسلام ، اللہ اور نعمتوں کی پہچان کرائی وہ نعمت ہی نا ملتی تو وہ رسول ملتی تو سب گمراہ ہوتے ۔
سب سے بڑی نعمت پہ شکرگزاری کرو اور خوشیاں منائو تاکہ خدا تم پہ رحم فرمائے۔۔۔۔۔۔۔

Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/14778948604002061142noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-43267389455777502842018-10-05T04:44:21.586+05:002018-10-05T04:44:21.586+05:00رمضان کی خوشیاں جائز ہیں
عید الفطر خوشی کا دن
عی...رمضان کی خوشیاں جائز ہیں
عید الفطر خوشی کا دن
عید عضی خوشی کا دن
یہ سب کس کے کہنے پہ مناتے ہو ؟
ذرا سا سوچو

جس نے اسلام ، اللہ اور نعمتوں کی پہچان کرائی وہ نعمت ہی نا ملتی تو وہ رسول ملتی تو سب گمراہ ہوتے ۔
سب سے بڑی نعمت پہ شکرگزاری کرو اور خوشیاں منائو تاکہ خدا تم پہ رحم فرمائے۔۔۔۔۔۔۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/14778948604002061142noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-47038623258329425262018-10-05T04:37:26.026+05:002018-10-05T04:37:26.026+05:00قرآن میں ہے: اور انہیں اللہ کے دن یاد دلاؤ ۔ ( ابر...قرآن میں ہے: اور انہیں اللہ کے دن یاد دلاؤ ۔ ( ابراہیم ، 5)عبد اللہ بن عباس کے نزدیک ایام اللہ سے مراد وہ دن ہیں۔جن میں رب تعالٰی کی کسی نعمت کا نزول ہوا ہو ۔ ( ان ایام میں سب سے بڑی نعمت کے دن سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت و معراج کے دن ہیں ، ان کی یا د قائم کرنا بھی اس آیت کے حکم میں داخل ہے)۔ [16]

بلاشبہ اللہ تعالٰی کی سب سے عظیم نعمت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مقدسہ ہے ۔ ارشاد باری تعالٰی ہوا ، ( بیشک اللہ کا بڑا احسان ہوا مسلمانوں پر کہ ان میں انہیں میں سے ایک رسول بھیجا)۔ (آل عمران ،164)

آقا و مولی صلی اللہ علیہ وسلم تو وہ عظیم نعمت ہیں کہ جن کے ملنے پر رب تعالٰی نے خوشیاں منانے کا حکم بھی دیا ہے ۔ ارشاد ہوا ، ( اے حبیب ! ) تم فرماؤ ( یہ ) اللہ ہی کے فضل اور اسی کی رحمت ( سے ہے ) اور اسی چاہیے کہ خوشی کریں ، وہ ( خو شی منانا ) ان کے سب دھن و دولت سے بہتر ہے ) ۔ ( یونس ، 58 ) ایک اور مقام پر نعمت کا چرچا کرنے کا حکم بھی ارشاد فرما یا، (اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو)۔ (الضحی 11، کنز الایمان)

خلاصہ یہ ہے کہ عید میلاد منانا لوگوں کو اللہ تعالٰی کے دن یا د دلانا بھی ہے، اس کی نعمت عظمی کا چرچا کرنا بھی اور اس نعمت کے ملنے کی خوشی منانا بھی۔ اگر ایمان کی نظر سے قرآن و حدیث کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ ذکر میلاد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالٰی کی سنت بھی ہے ۔ اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی۔

سورہ آل عمرانترميم

سورہ آل عمران کی آیت ( 81 ) ملاحظہ کیجیے ۔ رب ذوالجلا ل نے کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام کی محفل میں اپنے حبیب لبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد اور فضائل کا ذکر فرمایا ۔ گویا یہ سب سے پہلی محفل میلاد تھی جسے اللہ تعالٰی نے منعقد فرمایا ۔ اور اس محفل کے شرکاء صرف انبیاء کرام علیہم السلام تھے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا میں تشریف آوری اور فضائل کا ذکر قرآن کریم کی متعدد آیات کریمہ میں موجود ہے۔

رسول معظم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک زمانہ کی چند محافل کا ذکر ملاحظہ فرمائیے۔ آقا و مولی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود مسجد نبوی میں منبر شریف پر اپنا ذکر ولادت فرمایا۔ (جامع ترمذی ج 2 ص 201) آپ نے حضرت حسان رضی اللہ عنہ کے لیے منبر پر چادر بچھائی اور انہوں نے منبر پر بیٹھ کر نعت شریف پڑھی، پھر آپ نے ان کے لیے دعا فرمائی۔ (صحیح بخاری ج 1 ص 65) حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے غزوہ تبوک سے واپسی پر بارگاہ رسالت میں ذکر میلاد پر مبنی اشعار پیش کیے (اسد الغابہ ج 2 ص 129)

اسی طرح حضرات کعب بن زبیر ، سواد بن قارب ، عبد اللہ بن رواحہ ، کعب بن مالک و دیگر صحابہ کرام ( رضی اللہ عنہم ) کی نعتیں کتب احادیث و سیرت میں دیکھی جاسکتی ہیں ۔ بعض لوگ یہ وسوسہ اندازی کرتے ہیں کہ اسلام میں صرف دو عید یں ہیں لہذا تیسری عید حرام ہے ۔ ( معاذ ا للہ ) اس نظریہ کے باطل ہونے کے متعلق قرآن کریم سے دلیل لیجئے ۔ ارشاد باری تعالٰی ہے ، ( عیسیٰ بن مریم نے عرض کی ، اے اللہ ! اے ہمارے رب ! ہم پر آسمان سے ایک ( کھانے کا ) خوان اتار کہ وہ ہمارے لیے عید ہو ہمارے اگلوں پچھلوں کی)۔ (المائدہ ، 114، کنزالایمان)

صدر الافاضل فرماتے ہیں ، ( یعنی ہم اس کے نزول کے دن کو عید بنائیں ، اسکی تعظیم کریں ، خوشیاں منائیں ، تیری عبادت کریں ، شکر بجا لا ئیں ۔ اس سے معلوم ہو ا کہ جس روز اللہ تعالٰی کی خاص رحمت نازل ہو ۔ اس دن کو عید بنانا اور خوشیاں بنانا ، عبادتیں کرنا اور شکر بجا لانا صالحین کا طریقہ ہے ۔ اور کچھ شک نہیں کہ سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری اللہ تعالٰی کی عظیم ترین نعمت اور بزرگ ترین رحمت ہے اس لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارکہ کے دن عید منانا اور میلاد شریف پڑھ کر شکر الہی بجا لانا اور اظہار فرح اور سرور کرنا مستحسن و محمود اور اللہ کے مقبول بندوں کا طریقہ ہے ) ۔ ( تفسیر خزائن العرفان )۔

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے آیت (الیوم اکملت لکم دینکم ) تلاوت فرمائی تو ایک یہود ی نے کہا، اگر یہ آیت ہم پر نازل ہوتی تو ہم اس دن کو عید مناتے۔ اس پر آپ نے فرمایا ، یہ آیت جس دن نازل ہوئی اس دن دو عیدیں تھیں، عید جمعہ اور عید عرفہ۔ (ترمذی) پس قرآن و حدیث سے ثابت ہوگیا کہ جس دن کوئی خاص نعمت نازل ہو اس دن عید منانا جائز بلکہ اللہ تعالٰی کے مقرب نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کی سنت ہے۔ چونکہ عید الفطر اور عید الاضحی حضور ﷺ ہی کے صدقے میں ملی ہیں اس لیے آپ کا یوم میلاد بدرجہ اولی عید قرار پایا۔

عید میلاد پہ ہوں قربان ہماری عیدیں کہ اسی عید کا صدقہ ہیں یہ ساری عیدیںAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/14778948604002061142noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-91096829194337630212018-10-05T04:31:01.813+05:002018-10-05T04:31:01.813+05:00بیشک خدا تیرے حال پہ رحم فرمائیںبیشک خدا تیرے حال پہ رحم فرمائیںAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/14778948604002061142noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-54005979960072524612016-07-23T02:19:18.247+05:002016-07-23T02:19:18.247+05:00عمدہ عمدہ Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/12493091247183066049noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-38333781118103097202016-07-23T02:19:02.502+05:002016-07-23T02:19:02.502+05:00عمدہ عمدہ Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/12493091247183066049noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-61043606276188297892016-05-08T11:08:19.763+05:002016-05-08T11:08:19.763+05:00السلام علیکم
آپ نے بہت اچھی معلومات فراہم کی ہیں ۔...السلام علیکم
آپ نے بہت اچھی معلومات فراہم کی ہیں ۔ مجھ پر ساری عمر اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی کی بہت زیادہ مہربانیاں رہی ہیں ۔ دوسرے الفاظ میں مجھ پر اَن گِنت برکتیں نازل ہوتی رہی ہیں جن میں جو آپ نے بیان کیں ہیں وہ سب شامل ہیں اور مزید بھی ہیں ۔ میں تو اس مخمصے میں ہوں کہ ان سب کا شکریہ کیسے ادا کروں
http://www.theajmals.comAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-58155004712763233562016-05-08T00:36:57.851+05:002016-05-08T00:36:57.851+05:00جزاک اللہ - عمدہ تحریرجیتے رہیں- اللہ تعالٰی ہم سب...جزاک اللہ - عمدہ تحریرجیتے رہیں- اللہ تعالٰی ہم سب پہ مزید اپنی رحمتیں اوربرکتیں نازل
فرمائےشہرخیالhttps://www.blogger.com/profile/00792422101978578157noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-21552258210664422892016-03-30T09:19:27.597+05:002016-03-30T09:19:27.597+05:00جنابِ محترم
اچھی تحریر آپ نے پیش کی ہے.
فی زمان...جنابِ محترم

اچھی تحریر آپ نے پیش کی ہے.

فی زمانہ مسلمانوں کی ایک بڑی اکثریت اسی جہل پر قائم ہے کہ اللہ تعالٰی نے انسانوں کو پیدا تو کیا پر اپنے تمام اختیارات غوث ابدال پیر فقیر گدی نشینوں کے سپرد کرکے کنارہ کش ہوگیا ہے. امت کا سب سے بڑا شرک یہی ہے.

نازنین خانAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/09038953847010883956noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-20593952286616120032013-01-28T15:28:21.673+05:002013-01-28T15:28:21.673+05:00میں نے تو کیک کاٹتے ہوئے بھی دیکھا ہے آپ صل اللہ ...میں نے تو کیک کاٹتے ہوئے بھی دیکھا ہے آپ صل اللہ علیہ سلم کے میلاد کا۔۔۔

اللہ ہمارے حال پر رحم کرے ۔ آمینnoorhttps://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-38632042874670935552013-01-27T03:52:55.225+05:002013-01-27T03:52:55.225+05:00Now they started a new tradition - firing 21 gun s...Now they started a new tradition - firing 21 gun salute to start that day. Seems like whole Pakistan is an operational Muslim garrisonAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/05077028068170411945noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-84327830047527428422013-01-25T12:33:00.914+05:002013-01-25T12:33:00.914+05:00پرانی بات ہے کہ میں نے اُردو سیّارہ سے منسک اُردو ...پرانی بات ہے کہ میں نے اُردو سیّارہ سے منسک اُردو فورم پر تاریخی حوالوں سے اس کے متعلق لکھا تھا ۔ نام نہاد عاشقانِ رسول طیش میں آگئے تھے اور نہ صرف مجھے بلکہ میرے آباؤ اجداد کو دشنام طرازی کا ھدف بنا دیا تھا ۔ میں نے اُس وقت کے منتظم (نبیل نقوی) سے درخواست کی تو جواب ملا تھا ”آپہ لکھنے میں آزاد ہیں اور وہ بھی لکھنے میں آزاد ہیں“۔ اس کے بعد میں نے اپنی ساری تحاریر اُردو فورم سے مٹا دیں اور پھر کبھی اُدھر کا رُخ نہ کیا ۔ کیونکہ سکول میں ہمارے پی ٹی ماسٹر کہا کرتے تھے ”بچہ ۔ اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہے“۔ افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-52439140605973220222012-10-14T08:58:39.835+05:002012-10-14T08:58:39.835+05:00اس پر سفید پھول لگتے ہیں جن میں ہلکا سا جامنی شیڈ ...اس پر سفید پھول لگتے ہیں جن میں ہلکا سا جامنی شیڈ بھی ہوتا ہے اور خوشبو بھی۔احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-78415049624528984342012-10-11T00:42:19.425+05:002012-10-11T00:42:19.425+05:00اس درخت کے سفید پھول چنبیلی سے ملتے جلتے لگ رہے ہی...اس درخت کے سفید پھول چنبیلی سے ملتے جلتے لگ رہے ہیں ویسے ہیں خوبصورت ۔۔ آپ والے درخت پہ پھول نہیں لگے ؟؟؟حجابhttp://hijabeshab.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-39824244003288276562012-10-10T07:29:43.685+05:002012-10-10T07:29:43.685+05:00میں خود تو ہاں یا نہیں کہنے کی پوزیشن میں نہیں تھا...میں خود تو ہاں یا نہیں کہنے کی پوزیشن میں نہیں تھا اس لیے مالی سے پوچھا تو اس نے اس کو بکائن کا درخت بتایا۔
ذیل کا لنک کاپی پیسٹ کر کے ملاحظہ کیجیے تو ذرا

http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%DA%A9%D8%A7%D8%A6%D9%86
احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-28529002146653532572012-10-10T01:51:40.009+05:002012-10-10T01:51:40.009+05:00خوبصورت سوچ لگی آپ کی چاروں موسم + خزاں والی ۔۔ یہ...خوبصورت سوچ لگی آپ کی چاروں موسم + خزاں والی ۔۔ یہ نیم کا درخت ہے ناں ؟؟حجابhttp://hijabeshab.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-46493698145477883102012-10-02T16:15:54.023+05:002012-10-02T16:15:54.023+05:00مرد، تعریف کے معاملہ میں کنجوس ہوا کرتے ہیں اگر وہ...مرد، تعریف کے معاملہ میں کنجوس ہوا کرتے ہیں اگر وہاپنی اس خامی کی طرف توجہ کرلے تو عورت مطمئن ہوجائے گی۔کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-48231388637036489482012-10-02T06:33:09.173+05:002012-10-02T06:33:09.173+05:00اپنے بارے میں بتانے کا بہت شکریہ۔ میں آپ کا بلاگ گ...اپنے بارے میں بتانے کا بہت شکریہ۔ میں آپ کا بلاگ گاہے بگاہے دیکھتا رہتا ہوں۔اچھا لگتا ہے۔احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-81982487832149700942012-10-01T13:03:40.174+05:002012-10-01T13:03:40.174+05:00لو ہم تو یہ سوچ کر یہاں کلک کئے تھے کہ آپ کا تعار...لو ہم تو یہ سوچ کر یہاں کلک کئے تھے کہ آپ کا تعارف ہوگا مگر یہاں تو آپ ہم ہی سے تعارف مانتے ہیں ۔۔۔ہاہاہاہا

تو جناب میں ایک سادی سیدھی گھریلو خاتون ہوں ۔جو پردیس میں اپنے میاں بچوں کے ساتھ برسوں سے رہتی ہوں ۔ سال دو سال میں ایک بار انڈیا حیدرآباد جاتی ہوں۔اپنوں کی کمی اور میل ملاقات کو دل کرا تو نیٹ پر اپنے بہنوں بھائیوں کی کمی دور کرنے چلے آتی ہوں اور بہت کچھ پڑھتی ہوں اور کچھ کہنے کی کوشش بھی کرتی ہوں ۔مجھے مسلمانوں سے اوراردو سے خاص لگاو ہے ۔کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-12173149492323726402012-09-28T04:12:29.719+05:002012-09-28T04:12:29.719+05:00www.bluehost.comwww.bluehost.comKhizer Inayathttps://www.blogger.com/profile/15280154406067955757noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-33487824387355598232012-09-06T02:21:58.357+05:002012-09-06T02:21:58.357+05:00آپکا انداز تحریر مجھے بہت پسند آیا- الله کرے زور ق...آپکا انداز تحریر مجھے بہت پسند آیا- الله کرے زور قلم اور زیادہSafat Alam Taimi https://www.blogger.com/profile/18294580543913457765noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-20266057515356153522012-08-19T22:58:27.710+05:002012-08-19T22:58:27.710+05:00میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے بہت بہت عید مبارک ہو...میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے بہت بہت عید مبارک ہو۔
اور اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو ایمان کی سلامتی کے ساتھ پر امن عیدیں دیکھنا نصیب ہو ۔

کاش میرے وطن میں عید امن سے ہو جائے
ایسا بھی اک دن ہو کہ کوئی بری خبر نہ آئے

آمین ارتقاءِ حیاتhttp://tehreemtariq.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-91837895438043442962012-08-07T02:14:37.506+05:002012-08-07T02:14:37.506+05:00بہت اچھی بات کہی ہوس وہ بلا ہے جو کبھی ختم نہیں ہو...بہت اچھی بات کہی ہوس وہ بلا ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتی اللہ ہمیں توکل عطا کرے۔جب دنیا کے فانی ہونے کا یقین ہے پھر اس میں مشغول رہنا نادانی نہیں تو کیا ہے ۔اللہ پاک آپ کے قسمت میں دولت رکھی ہے تو ہمیں چاہیے کے ہم اس کودنیا نہیں بلکہ اپنی آخرت کی بہتری یعنی مجبور ،بے بس انسانوں کی مدد کرنا چاہیے اللہ ہم کو توفیق دےکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-44293425202913835932012-08-07T01:37:20.785+05:002012-08-07T01:37:20.785+05:00آمین ثم آمین
اللہ پاک سے جیسی امید رکھو گےویسا ہ...آمین ثم آمین
اللہ پاک سے جیسی امید رکھو گےویسا ہی ہوگا اس لئے اللہ پاک آپ کو اب سے بھی بہتر سے بہتر حالات کرتا رہے اپنے نعمتوں سے سرفراز فرماتا رہے۔۔۔کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.com